گونج عمل پیمائی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (سمکیات) گونج عمل پیما کے ذریعہ زیر آب چیزوں کی موجودگی کا اندازہ کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (سمکیات) گونج عمل پیما کے ذریعہ زیر آب چیزوں کی موجودگی کا اندازہ کرنا۔